Monday, March 2, 2020

Now Pakistani Students Added in SDS_Canada List

Higher Education Commission, Pakistan Official Websites Information

The Canadian Government has added Pakistan to Student Direct Stream (fast track visa basis) list. The Pakistani students are encouraged to explore study opportunities in Canada which may further be helpful in immigration. Please study following attached document:

Visit HEC Web Site:

https://www.hec.gov.pk/english/HECAnnouncements/Pages/Canada-Study.aspx

or Download PDF

https://www.hec.gov.pk/english/HECAnnouncements/Documents/Announcement/Scholarships/Study-opportunites-Canada.pdf


02-03-2020
Monday

Tuesday, February 18, 2020

مئی میں ہونے والے ریفرنڈم کے مثبت نتائج سوئزرلینڈ کو شینگین سہولیات سے محروم کرسکتے ہیں۔۔۔

مئی 17، 2020 کے سوئس رائٹ ونگ پیپلز پارٹی  کی جانب سے منعقدہ ریفرنڈم سوئزرلینڈ کے لئے نقصان دہ

سوئس حکومت نے آج اپنے شہریوں کو ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ متنبہ کیا ہے کہ 17 مئی  2020 کو ہونے والے ریفرنڈم کے حامی ووٹ نہ صرف ملک کی سلامتی بلکہ بارڈر ٹریفکنگ اور آزادانہ سیاحت کے ئے بھی نقصان دہ ثابت ہونگے۔ وفاقی محکمہ انصاف اور پولیس کے زیراہتمام ہونے والی اس پریس کانفرنس میں حکومت نے یہ بھی کہا ہے کہ مثبت رائے دہندگی کے نتیجے میں سوئزرلینڈ کو، جو کہ یورپی یونین کا ممبر نہیں ہے اسے شینگین ممالک کے پاسپورٹ فری ٹریولنگ نظام سے باہر ہونا پڑے گا۔اور پناہ گزیروں کی درخواستوں کے ڈبل معاہدہ سے بھی دستبردار ہونا پڑے گا۔ سوئس حکومت نے 11 فروری کو ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیاجو کہ دائیں بازو کی سوئس پیپلز پارٹی کے پیش کردہ ریفرنڈم کےمضمرات کے حوالے سے تھی۔ اور جس میں بتایا گیا کہ اگر یہ ریفرنڈم کامیاب ہوگیا تو سوئس حکومت کا یورپی یونین کے ساتھ 2007 میں قائم ہونے والا معاہد یہ دائیں بازو کی پارٹی ختم کرنے کا اردہ رکھتی ہے۔ اس ریفرنڈم کو سوئزرلینڈ کا "بریکسیٹ مومنٹ (لمحہ)" بھی کہا جارہا ہے۔ اس ریفرنڈم کی وجہ سے جو نتائج ظاہر ہونگے وہ ملکی سلامتی اور سیاسی پناہ کے ساتھ ساتھ سوئس باشندوں کی یورپی ممالک میں آزادانہ سفر کے معاملات کو بھی متاثر کریں گے۔ سوئس حکام کے مطابق 2019 میں امیگریشن نے 55000 افراد کی مدد کی تھی۔ جب غیر ملکی آبادی  2.1 ملین تھی جو کہ مجموعی آبادی کا ایک چوتھائی ہے۔ سوئزرلینڈ میں مقیم یورپی یونین کے شہریوں کا سب سے بڑا گروپ اٹلی، جرمنی، فرانس اور پرتگال سے ہے جبکہ غیر یورپی ممالک میں سے کوسوو سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا ہے۔

نیٹ نیوز : https://www.schengenvisainfo.com/news/switzerland-may-lose-access-to-schengen/

Monday, February 17, 2020

Job in Higher Education Commission, Pakistan

Job in Higher Education Commission, Pakistan

Published Date: HEC's website: 14 February 2020

Last Date: 15 days from the Date of  Published

Position > Human Resource Consultant

Salary > Market Competitive

Application Process >

. Online Submission of Application https://careers.hec.gov.pk 

. Do not send Hard copy of your resume and your documents photocopies. . Selected Candidate can     be posted anywhere in Pakistan. 

. No TA/DA will be admissible for appearing in test/interview. 

. Please apply within 15 days from the date of publication of this advertisement. 

. The Period of appointment will be one year (Extendable on the basis of job requirement)

Read Term of Reference on HEC official website:

Wednesday, February 12, 2020

Government of Ireland International Education Scholarships 2020

Government of Ireland International Education Scholarships 2020
The Higher Education Authority (HEA) is pleased to issue the 2020 Call under the Government of Ireland International Education Scholarships Programme.

Under the initiative 60 scholarships will be provided for one year study at Bachelor, Master or PhD levels to successful candidates who have an offer of a place at an eligible Irish higher education institution.

The offer is open to students from non-EU/EEA countries and is applicable to all fields of study. 

Students who are successful will receive:

> A €10,000 stipend for one year’s study

> A full fee waiver of all tuition and other registration costs at the higher education institution.

Applications can be submitted via the online portal here

The deadline for the submission of applications is 5pm (Irish Time) 27 March 2020

Enquiries only by email – goi-ies@hea.ie

PDF Link


Monday, February 3, 2020

CSS Preparation Classes by CSP Faculty of NED University Karachi


Conducting Preparatory classes by CSP faculty of NED University for students seeking CSS.

Admission will run from January 1 to February 7، 2020.

Classes will begin on February 15، 2020.

The duration of the classes is from February 15 to July 2020.

Features:

Peaceful Environment

State of the Art Library

Complete CSP Faculty

Regular Test and Exams

Sessions with Senior Officers


Batch I - Weekdays :

 6:00 pm to 9:30 pm 

Batch II - Weekdays :

11:00 am to 6:00 pm


For Further Detail Please check the official website of NED University, link as below


Sunday, February 2, 2020

پاکستان اور ترکی کا اپنے شہریوں کو دوہری شہریت دینے کے منصوبے پر غور

پاکستان ، ترکی اپنے شہریوں کو دوہری شہریت کی اجازت 
دے گا




غیر ملکی میڈیا کے مطابق حالیہ ایک ملاقات جو پاکستانی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ اور اسلام آباد میں ترکی کے سفیراحسان مصطفی یردکول کے مابین ہوئی اس میں اس منصوبے پر غور کیا گیا ہے کہ پاکستان اور ترکی اپنے اپنے شہریوں کو دوہری شہریت دینگے۔ اس حوالے سے پاکستانی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اس منصوبے کے معاہدے کے مسودے کی تیاری اور اس پر دستخط کے لئے غور کر رہا ہے۔

(غیرملکی میڈیا)

Friday, January 31, 2020

اسلامی ترقیاتی بینک اسکالر شپ پروگرام 2020-2021

اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) ، جدہ نے 2020 کے اجلاس کے لئے اپنے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے جس میں مندرجہ ذیل پروگرام شامل ہیں۔


1. Undergraduate Scholarship Programme

2. Master's Scholarship Programme

3. PhD Scholarship Programme

4. Post-Doc Research Scholarship Programme

5. IsDB-ISFD Scholarship programme for vocational education & training for 21 least developed member countries

6. IsDB-ISFD scholarship programme for Bachelor Programme for 21 least developed member countries.

ممبر ممالک کے منتخب طلباء کو کسی بھی یونیورسٹی میں ، ممبر ممالک اور / یا ترقی یافتہ ممالک کی اعلی درجہ کی یونیورسٹیوں میں بھی رکھا جائے گا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ، اسلامی ترقیاتی بینک اسکالرشپ پروگرام کے تحت ، 2019-20 میں 25 پاکستانی اسکالرز کا انتخاب کیا گیا تھا اور مختلف کٹیگریز کے تحت مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا تھا۔

پاکستان / آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے امیدوار آئیسڈی بی  پورٹل  کے ذریعے 28 فروری 2020 تک براہ راست آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ 


مزید معلومات یا سوالات کے لئے  درج ذیل لنک دیکھیں

یا


لکھ کر
00966 (12) 6466835

پر میسج کریں یا کال کریں۔۔

مزید تفصیلات اور تصدیق کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ پر درج ذیل لنک کے ذریعہ چیک کریں

Wednesday, January 29, 2020

برطانیہ کا دنیا بھر کے ریاضی دان، محققین اور سائنسدانوں کو اپنے ملک آمد کی پیشکش

برطانیہ کا بریگزٹ سے چند روز قبل سائنسدانوں کے لئے نئی گلوبل ٹیلنٹ ویزا پالیسی کا اعلان

ریاضی دان، تحقیق کار اور سائنسدان مستفید ہوسکیں گے۔ اسکیم آئندہ ماہ سے نافذ العمل ہوگی۔ بورس جانسن کا یورپی یونین سے آزاد تحریک ختم کرنے کا اعلان

تفصیلات:

 برطانوی حکومت نے بریگزٹ سے علیحدگی سے چند روز قبل ہی نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کے ریاضی دانوں، محققین اور سائنس دانوں کو اپنے ملک میں مدعو کرلیا۔ برطانیہ نے گلوبل ٹیلنٹ ویزا اسکیم کو ٹائرون ویزا کی جگہ پیش کیا ہے اور یہ نئی ویزا پالیسی آئندہ ماہ سے نافذالعمل ہوجائے گی۔ یہ اعلان گزشتہ روز برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ برطانوی حکومت نے یہ بھی امید ظاہر کی ہے کہ یورپی یونین و غیر یورپی یونین شہریوں کے لئے یکم جنوری 2021 میں نئے امیگریشن سسٹم کو متعارف کرایا جائے گا۔ ساتھ ہی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 5 سالوں میں میتھ مٹیکل سائنسز ریسرچ کے لئے اضافی 300 ملین پاؤنڈز کے فنڈ فراہم کرے گی۔

بحوالہ: روزنامہ ایکسپریس کراچی مورخہ 28 جنوری 2020

2020 Turkey Scholarships Applications

The Turkish Government announces a scholarship for the next academic year 2020

The Turkish Government has announced a scholarship for the next academic year 2020. This is a fully funded scholarship which includes:

1- One time airline ticket

2. Free admission to the university of your choice

3- Complete Degree Fee Waiver

4- Degree monthly stipend

5- Monthly living expenses

6- One year free Turkish language course Included

And the terms are very simple. This is a golden opportunity for young students who want to study abroad.  While the application and selection procedure is also very simple. No expensive and difficult tests, such as IELTS, nor TOEFL, nor GREs are necessary, Nor has any selection been tested.  There is no fee to apply. Just a condition that your previous academic performance should be good.  This scholarship is for Bachelors, Masters and PhD level. Freshly intermediate students can also apply. If you have started studying at another university it can still be applied. So if your acquaintances have students who have completed an intermediate or bachelor's or masters degree, and would like to take advantage of this opportunity to study abroad, so don't delay, get your paperwork done today and apply.

Applications are open for all academic levels (Bachelor's, Master's and PhD)

Deadline to apply is February 20, 2020

Applicants must upload all required information and documents through the application system.

Application submitted in person or sent by mail will not be accepted. Applications are free of charges.

Application will be made through

www.turkiyescholarships.govt.tr

Tuesday, January 28, 2020

Positions Vacant in HEC-PSDP Funded Project for Karachi/Hyderabad

ہائیر ایجوکیشن پاکستان
پی ایس  ڈی پی فنڈڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ  میں حیدرآباد اور کراچی کے لئے کانٹریکٹ کی بنیادوں پر ملازمت کے مواقع

1. پروجیکٹ کوآرڈینیٹر PPS-8:

   تعداد اسامی 1 
   تعلیمی قابلیت ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن
   متعلقہ فیلڈ کا 7 سال کا تجربہ کم سے کم
   تنخواہ 125،0000 (بشمول مراعات)۔

2.   اسسٹنٹ انجینئیر PPS-7
 
    تعداد اسامی 1
       تعلیمی قابلیت بی ایس سی/بی ای (چار سالہ) سیکنڈ ڈویژن
        متعلقہ فیلڈ کا 5 سال کاتجربہ کم سے کم
        تنخواہ 90،000 (بشمول تمام مراعات)۔

3.    اسسٹنٹ ڈائریکٹر (اکاؤنٹس)۔ PPS -7

  تعداد اسامی 1
  تعلیمی قابلیت ایم بی ایے فنانس/ایم کام/سی ایم اے یا مساوی سیکنڈ دویژن
  متعلقہ فیلڈ کا 3 سال کا تجربہ کم سے کم
  تنخواہ 90،000 (بشمول تمام)۔

4.     ڈیٹا اینٹری آپریٹر PPS-5

   تعداد اسامی 1
    تعلیمی قابلیت گریجوئیٹ سیکنڈ ڈیویژن مع ایک سالہ کمپیوٹر اپلیکیشن میں ڈبلومہ
   متعلقہ فیلڈ کا 2 سال کا تجربہ کم سے کم
   تنخواہ 40،000 (بشمول تمام مراعات)۔
 
5.  اٹینڈنٹ PPS-1

   تعداد اسامی 1
   تعلیمی قابلیت میٹریکولیشن
   متعلقہ فیلڈ کا کم سے کم ایک سال کا تجربہ
   تنخواہ 17،500 (بشمول تمام مراعات)۔


اسامی نمبر 1 سے 4 والے صرف درج ذیل لنک پر اپنی درخواست بھیجیں۔ دستی درخواست قابل قبول نہیں البتہ اسامی نمبر 5 اٹینڈنٹ کے امیدوار، درج ذیل لنک پر بھی سوفٹ کاپی یا دستی درخواست بذریعہ کوریئربمطابق اشتہار بھیج سکتے ہیں۔۔


درخواستیں بھیجنے کی آخری تاریخ 12 فروری 2020 ہے۔

مزیر تفصیلات کے لئے کلک کریں یا براؤزر پر درج ذیل لنک ٹائپ کیجئے

https://www.hec.gov.pk/english/HECAnnouncements/Pages/Positions-PSDP.aspx