پاکستان ، ترکی اپنے شہریوں کو دوہری شہریت کی اجازت
دے گا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حالیہ ایک ملاقات جو پاکستانی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ اور اسلام آباد میں ترکی کے سفیراحسان مصطفی یردکول کے مابین ہوئی اس میں اس منصوبے پر غور کیا گیا ہے کہ پاکستان اور ترکی اپنے اپنے شہریوں کو دوہری شہریت دینگے۔ اس حوالے سے پاکستانی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اس منصوبے کے معاہدے کے مسودے کی تیاری اور اس پر دستخط کے لئے غور کر رہا ہے۔
(غیرملکی میڈیا)
No comments:
Post a Comment