Tuesday, January 28, 2020

Positions Vacant in HEC-PSDP Funded Project for Karachi/Hyderabad

ہائیر ایجوکیشن پاکستان
پی ایس  ڈی پی فنڈڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ  میں حیدرآباد اور کراچی کے لئے کانٹریکٹ کی بنیادوں پر ملازمت کے مواقع

1. پروجیکٹ کوآرڈینیٹر PPS-8:

   تعداد اسامی 1 
   تعلیمی قابلیت ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن
   متعلقہ فیلڈ کا 7 سال کا تجربہ کم سے کم
   تنخواہ 125،0000 (بشمول مراعات)۔

2.   اسسٹنٹ انجینئیر PPS-7
 
    تعداد اسامی 1
       تعلیمی قابلیت بی ایس سی/بی ای (چار سالہ) سیکنڈ ڈویژن
        متعلقہ فیلڈ کا 5 سال کاتجربہ کم سے کم
        تنخواہ 90،000 (بشمول تمام مراعات)۔

3.    اسسٹنٹ ڈائریکٹر (اکاؤنٹس)۔ PPS -7

  تعداد اسامی 1
  تعلیمی قابلیت ایم بی ایے فنانس/ایم کام/سی ایم اے یا مساوی سیکنڈ دویژن
  متعلقہ فیلڈ کا 3 سال کا تجربہ کم سے کم
  تنخواہ 90،000 (بشمول تمام)۔

4.     ڈیٹا اینٹری آپریٹر PPS-5

   تعداد اسامی 1
    تعلیمی قابلیت گریجوئیٹ سیکنڈ ڈیویژن مع ایک سالہ کمپیوٹر اپلیکیشن میں ڈبلومہ
   متعلقہ فیلڈ کا 2 سال کا تجربہ کم سے کم
   تنخواہ 40،000 (بشمول تمام مراعات)۔
 
5.  اٹینڈنٹ PPS-1

   تعداد اسامی 1
   تعلیمی قابلیت میٹریکولیشن
   متعلقہ فیلڈ کا کم سے کم ایک سال کا تجربہ
   تنخواہ 17،500 (بشمول تمام مراعات)۔


اسامی نمبر 1 سے 4 والے صرف درج ذیل لنک پر اپنی درخواست بھیجیں۔ دستی درخواست قابل قبول نہیں البتہ اسامی نمبر 5 اٹینڈنٹ کے امیدوار، درج ذیل لنک پر بھی سوفٹ کاپی یا دستی درخواست بذریعہ کوریئربمطابق اشتہار بھیج سکتے ہیں۔۔


درخواستیں بھیجنے کی آخری تاریخ 12 فروری 2020 ہے۔

مزیر تفصیلات کے لئے کلک کریں یا براؤزر پر درج ذیل لنک ٹائپ کیجئے

https://www.hec.gov.pk/english/HECAnnouncements/Pages/Positions-PSDP.aspx

No comments:

Post a Comment