Friday, January 31, 2020

اسلامی ترقیاتی بینک اسکالر شپ پروگرام 2020-2021

اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) ، جدہ نے 2020 کے اجلاس کے لئے اپنے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے جس میں مندرجہ ذیل پروگرام شامل ہیں۔


1. Undergraduate Scholarship Programme

2. Master's Scholarship Programme

3. PhD Scholarship Programme

4. Post-Doc Research Scholarship Programme

5. IsDB-ISFD Scholarship programme for vocational education & training for 21 least developed member countries

6. IsDB-ISFD scholarship programme for Bachelor Programme for 21 least developed member countries.

ممبر ممالک کے منتخب طلباء کو کسی بھی یونیورسٹی میں ، ممبر ممالک اور / یا ترقی یافتہ ممالک کی اعلی درجہ کی یونیورسٹیوں میں بھی رکھا جائے گا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ، اسلامی ترقیاتی بینک اسکالرشپ پروگرام کے تحت ، 2019-20 میں 25 پاکستانی اسکالرز کا انتخاب کیا گیا تھا اور مختلف کٹیگریز کے تحت مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا تھا۔

پاکستان / آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے امیدوار آئیسڈی بی  پورٹل  کے ذریعے 28 فروری 2020 تک براہ راست آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ 


مزید معلومات یا سوالات کے لئے  درج ذیل لنک دیکھیں

یا


لکھ کر
00966 (12) 6466835

پر میسج کریں یا کال کریں۔۔

مزید تفصیلات اور تصدیق کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ پر درج ذیل لنک کے ذریعہ چیک کریں

Wednesday, January 29, 2020

برطانیہ کا دنیا بھر کے ریاضی دان، محققین اور سائنسدانوں کو اپنے ملک آمد کی پیشکش

برطانیہ کا بریگزٹ سے چند روز قبل سائنسدانوں کے لئے نئی گلوبل ٹیلنٹ ویزا پالیسی کا اعلان

ریاضی دان، تحقیق کار اور سائنسدان مستفید ہوسکیں گے۔ اسکیم آئندہ ماہ سے نافذ العمل ہوگی۔ بورس جانسن کا یورپی یونین سے آزاد تحریک ختم کرنے کا اعلان

تفصیلات:

 برطانوی حکومت نے بریگزٹ سے علیحدگی سے چند روز قبل ہی نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کے ریاضی دانوں، محققین اور سائنس دانوں کو اپنے ملک میں مدعو کرلیا۔ برطانیہ نے گلوبل ٹیلنٹ ویزا اسکیم کو ٹائرون ویزا کی جگہ پیش کیا ہے اور یہ نئی ویزا پالیسی آئندہ ماہ سے نافذالعمل ہوجائے گی۔ یہ اعلان گزشتہ روز برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ برطانوی حکومت نے یہ بھی امید ظاہر کی ہے کہ یورپی یونین و غیر یورپی یونین شہریوں کے لئے یکم جنوری 2021 میں نئے امیگریشن سسٹم کو متعارف کرایا جائے گا۔ ساتھ ہی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 5 سالوں میں میتھ مٹیکل سائنسز ریسرچ کے لئے اضافی 300 ملین پاؤنڈز کے فنڈ فراہم کرے گی۔

بحوالہ: روزنامہ ایکسپریس کراچی مورخہ 28 جنوری 2020

2020 Turkey Scholarships Applications

The Turkish Government announces a scholarship for the next academic year 2020

The Turkish Government has announced a scholarship for the next academic year 2020. This is a fully funded scholarship which includes:

1- One time airline ticket

2. Free admission to the university of your choice

3- Complete Degree Fee Waiver

4- Degree monthly stipend

5- Monthly living expenses

6- One year free Turkish language course Included

And the terms are very simple. This is a golden opportunity for young students who want to study abroad.  While the application and selection procedure is also very simple. No expensive and difficult tests, such as IELTS, nor TOEFL, nor GREs are necessary, Nor has any selection been tested.  There is no fee to apply. Just a condition that your previous academic performance should be good.  This scholarship is for Bachelors, Masters and PhD level. Freshly intermediate students can also apply. If you have started studying at another university it can still be applied. So if your acquaintances have students who have completed an intermediate or bachelor's or masters degree, and would like to take advantage of this opportunity to study abroad, so don't delay, get your paperwork done today and apply.

Applications are open for all academic levels (Bachelor's, Master's and PhD)

Deadline to apply is February 20, 2020

Applicants must upload all required information and documents through the application system.

Application submitted in person or sent by mail will not be accepted. Applications are free of charges.

Application will be made through

www.turkiyescholarships.govt.tr

Tuesday, January 28, 2020

Positions Vacant in HEC-PSDP Funded Project for Karachi/Hyderabad

ہائیر ایجوکیشن پاکستان
پی ایس  ڈی پی فنڈڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ  میں حیدرآباد اور کراچی کے لئے کانٹریکٹ کی بنیادوں پر ملازمت کے مواقع

1. پروجیکٹ کوآرڈینیٹر PPS-8:

   تعداد اسامی 1 
   تعلیمی قابلیت ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن
   متعلقہ فیلڈ کا 7 سال کا تجربہ کم سے کم
   تنخواہ 125،0000 (بشمول مراعات)۔

2.   اسسٹنٹ انجینئیر PPS-7
 
    تعداد اسامی 1
       تعلیمی قابلیت بی ایس سی/بی ای (چار سالہ) سیکنڈ ڈویژن
        متعلقہ فیلڈ کا 5 سال کاتجربہ کم سے کم
        تنخواہ 90،000 (بشمول تمام مراعات)۔

3.    اسسٹنٹ ڈائریکٹر (اکاؤنٹس)۔ PPS -7

  تعداد اسامی 1
  تعلیمی قابلیت ایم بی ایے فنانس/ایم کام/سی ایم اے یا مساوی سیکنڈ دویژن
  متعلقہ فیلڈ کا 3 سال کا تجربہ کم سے کم
  تنخواہ 90،000 (بشمول تمام)۔

4.     ڈیٹا اینٹری آپریٹر PPS-5

   تعداد اسامی 1
    تعلیمی قابلیت گریجوئیٹ سیکنڈ ڈیویژن مع ایک سالہ کمپیوٹر اپلیکیشن میں ڈبلومہ
   متعلقہ فیلڈ کا 2 سال کا تجربہ کم سے کم
   تنخواہ 40،000 (بشمول تمام مراعات)۔
 
5.  اٹینڈنٹ PPS-1

   تعداد اسامی 1
   تعلیمی قابلیت میٹریکولیشن
   متعلقہ فیلڈ کا کم سے کم ایک سال کا تجربہ
   تنخواہ 17،500 (بشمول تمام مراعات)۔


اسامی نمبر 1 سے 4 والے صرف درج ذیل لنک پر اپنی درخواست بھیجیں۔ دستی درخواست قابل قبول نہیں البتہ اسامی نمبر 5 اٹینڈنٹ کے امیدوار، درج ذیل لنک پر بھی سوفٹ کاپی یا دستی درخواست بذریعہ کوریئربمطابق اشتہار بھیج سکتے ہیں۔۔


درخواستیں بھیجنے کی آخری تاریخ 12 فروری 2020 ہے۔

مزیر تفصیلات کے لئے کلک کریں یا براؤزر پر درج ذیل لنک ٹائپ کیجئے

https://www.hec.gov.pk/english/HECAnnouncements/Pages/Positions-PSDP.aspx